وزیراعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاﺅٹ بننے کے بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اُٹھانا چاہیے ۔ایک بیان میں وزیراعظم نے سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آئرن برادر ہیں ۔سی پیک اس آزمودہ سدا بہار بااعتماد اسٹریٹجک کو آپریٹو پارٹینر شپ کا ایک نیا باب ہے ۔شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک چین کے عظم رہنما شی جن پنگ اور نواز شریف کے ترقی سب کیلئے وژن کا شاندار نمونہ ہے ۔
بھارت کو سی پیک کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے ، وزیراعظم

قرآن کی بے حرمتی جیسے واقعات روکنے کیلیے او آئی سی جامع حکمت عملی بنائے، وزیراعظم