دنیا

بھارت ، بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارت ، بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد دو دن میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طورپر جاری نہیں کی گئی ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کا کہنا ہے کہ آج ہونیوالی فائرنگ کا گذشتہ روز کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ یہاں یہ بات قابل کہ گذشتہ روز بھٹنڈا میں ملٹری اسٹیشن کی کینٹین میں فائرنگ سے چار بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image