انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار جوبن نوتیال حادثے میں شدید زخمی،کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں

بھارتی گلوکار جوبن نوتیال حادثے میں شدید زخمی،کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں

ممبئی:بھارتی نوجوان گلوکار جوبن نوتیال سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشہت روز مبینہ حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے گلوکار کی کہنی اور پپتلیاں ٹوٹ گئی جبکہ سر پر بھی گہری چوٹ آئی ہے۔جوبن نوتیال کی عمارت کی سیڑھیوں سے گرنے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں آج ان کے دائیں بازو کا آپریشن کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image