کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اجیت اگر کر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے اجیت اگر کر کو چیف سلیکٹر مقرر کردیا

سابق بھارتی فاسٹ بولر اجیت اگر کر بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے چیف سلیکٹر مقرر کردیئے گئے ۔بی سی سی آئی اعلامے میں کہا گیا کہ کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی نے امید واروں کے انٹرویوز کیے ۔تین ممبران پر مشتمل اس کمیٹی نے متفقہ طورپر اجیت اگر کو کو مینز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹٰ کے چیئرمین کے طورپر نامزد کیا ۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اجیت اگر کر کو اس عہدے کیلئے ان کے کرکٹنگ کیر یٹر سینئر ممبئی ٹیم کیساتھ بطور چیف سلیکٹر کام کرنے کے تجربے اور دہلی کیپیٹلز کی کوچنگ ذمہ داری کو مد نظر رکھتے ہوئے نامزد کیاگیا ہے بی سی سی آئی نے مزید کہا کہ ان کے انتخاب کیلئے سینیارٹی کا بھی خیال کیاگیاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image