پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے ایشیا کپ 2023 کے دوران بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔عروہ حسین نے مسلسل بارشوں کی وجہ سے ایشیا کپ کے میچز متاثر ہونے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے لکھا کہ ایشیا کپ 2023 نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ بھارتی سیاسی قیادت اتنی مغرور اور گھٹیا ہے کہ انہون نے اپنی کرکٹ ٹیم کو ایک بھی میچ صحیح سے نہیں کھیلنے دیا صرف اس لیے کہ انہیں پاکستان کے میدانوں میں نہ کھیلنا پڑے۔عروہ حسین نے لکھا کہ وہ کھیل کو فروغ دینے کے بجائے بارش سے نمٹنا اپنی ٹیم کو تیلیف پہنچانا اور بین الاقوامی کھیل کے جذبے سے سمجھوتہ کرنا چاہتے ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
بھارتی سیاسی قیادت بہت مغرور اور گھٹیاں ہے ، عروہ حسین
- by web_desk
- ستمبر 6, 2023
- 0 Comments
- 912 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this