کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے الزام میں بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔کولکتہ میں زرین کیخلاف کئی شکایتیں درج کرائی گئی تھیں ، کیس کے تفتیشی افسر نے اداکارہ کیخلاف کولکتہ کی سیالدہ عدالت میں چارج شیٹ جمع کرائی تھی ۔زرین خان کیخلاف مقدمہ 2018 میں درج کیاگیا تھا ، کولکتہ میں ایک پوجا کے چھ پروگراموں میں پرفارم نہ کرنے پر ان کیخلاف ایونٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شکایات درج کرائی گئی تھیں ۔
انٹرٹینمنٹ
بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
- by web_desk
- ستمبر 18, 2023
- 0 Comments
- 78 Views
- 1 ہفتہ ago

Leave feedback about this