بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبالے میں 4 دہشتگرد ہلاک پاکستان Roze News
پاکستان

بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبالے میں 4 دہشتگرد ہلاک

بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبالے میں 4 دہشتگرد ہلاک

بڈھ بیر میں فورسز سے فائرنگ کے تبالے میں 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد وں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیاگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیاگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا موثر انداز میںپتہ لگایا تھا۔فائرنگ کے تبادلے میں ہائی ویلیو دہشتگر د کمانڈر سمیع عرف شینائے بھی ہلاک ہوا۔

Exit mobile version