پارلیمنٹ سے پاس قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی ہے ، رانا ثنا پاکستان Roze News
پاکستان

پارلیمنٹ سے پاس قانون کے تحت نواز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی ہے ، رانا ثنا

ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے پاس پانچ سالہ نااہلی قانون کے تحت نوا ز شریف کی نااہلی ختم ہوچکی ہے۔رانا ثنا نے کہا کہ سندھ میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الاﺅنس اورمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے بات ہورہی ہے ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ۔رانا ثناءکا کہنا ہے کہ کے پی کے میں بھی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ الیکشن کی کامیابی کیلئے ضروری ہوگی ، پنجاب میں ہمیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر پنجاب میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی ضرورت ہوئی تو سوچا جاسکتا ہے ق لیگ پنجاب میں سیٹ ایڈجسمنٹ کی خواہشمند ہے ۔

Exit mobile version