گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید پاکستان Roze News
پاکستان

گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید

گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید

گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ ک سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گرفتار ی کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے اس عمر میں بھی کسی دوست کیخلاف بیان نہیں دیا ۔سابق وفاقی وزیر نے کہاکہ انوکھے لاڈلے کو کہنا چاہتا ہوں کہ فیصلہ آسمانوں کا ہے میں صرف راولپنڈی کی سیاست کرتا ہوں اور پی ڈی ایم کیخلاف لڑونگا۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آپ کو خبر مل رہی ہے کہ ہرروز دہشتگردی کے مقدمے میں عدالتوں میں جارہاہوں ایک جوڑالے کر جیل جاتاہوں اور سامان جیل میں ہی دے دیتاہوں

Exit mobile version