معیشت و تجارت

بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے

بلوچستان میں آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔بلوچستان میں آٹے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔20 کلو آٹے کا تھیلا 2920 روپے جبکہ 50 کلو آٹے کا تھیلا 7250 روپے کا ہے۔محکمہ خوراک نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے فلور ملوں کو گزشتہ سال ذخیرہ کی گئی 10 لاکھ بوری گندم کی فراہمی شروع کردی ہے۔نئی فصل کی آمد سے دو ماہ قبل ہی بلوچستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔دو روز کے دوران آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فلور مل مالکان نے آٹے کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 10 روپے تک بڑھا دی ہے۔ 141 روپے فی کلو 7250 روپے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image