دنیا

برطانیہ ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ ، ڈرائیوروں کا تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ کی فرسٹ بس کمپنی لینڈز کے 800 سے زائد ڈرائیوروں نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے آج سے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ فرسٹ بس کمپنی نے پانچ سال سے تنخواہ نہیں بڑھائی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ آج سے محدود پیمانے پر سروس چلائی جائیگی جبکہ احتجاج کا سلسلہ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image