دنیا

برطانوی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے ، 5 افراد زخمی

برطانوی مسافر طیارے کو فضا میں شدید جھٹکے ، 5 افراد زخمی

برطانوی مسافر طیارے کو 30 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا کی شدید دباﺅ کے باعث جھٹکے لگے جس سے عملے کے پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔طیارہ سنگاپور سے لندن جارہاتھا کہ پرواز ے دوران اسے ہوا کے شدید دباﺅ کا سامنا کرنا پڑ ا۔اس دوران مسافر شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے جبکہ سیٹ بیلٹس کے باعث بھی مسافروں کی کمر اور پیٹ پر خراشیں آئیں ۔واقعے کے بعد فائلٹ نے سنگاپور واپس آنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد مسافروں کو ہوٹل میں رہائش فراہ کی گئی اور بعد میں ان کی دوبارہ بکنگ کرادی گئی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image