جرائم

باپ کا بدلہ لے لیا ، 16 سالہ ملزم کے قتل کی واردات کے بعد نعرے

باپ کا بدلہ لے لیا ، 16 سالہ ملزم کے قتل کی واردات کے بعد نعرے

اوکاڑہ میں سولہ سالہ لڑکے نے اپنے باپ کے قاتل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔اوکاڑہ کے علاقے میں سولہ سال کے لڑکے نے مخالف پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم قتل کے بعد جائے وقوعہ پر آوازیں لگا تا رہا کہ باپ کے قتل کا بدلہ لے لیا ۔گرفتار ملزم کا والد ظفراقبال 2021 میں قتل ہوا تھا جس کا بدلہ اس کے 16 سالہ بیٹے نے لیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image