پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کسی بھی قسم کی ڈیل کرنے کیلئے تیارنہیں ہیں ۔ ایک بیان میں شی رافضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو اگر ڈیل کرنی ہوتی تو ان کیخلاف تین دن میں سات مقدمات درج نہ ہوتے ،انہوں نے مزید کہا کہ ایک ہفتے میں پنجاب میں ورکرز کنونشن منعقد کرینگے، جبکہ کراچی میں بھی ایک جلسہ کرنے کا کہہ دیاہے۔
Leave feedback about this