بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق نے کولکتہ میں شاپنگ کی ہے ۔پاکستانی کرکٹرز نے ساﺅتھ سٹی مال میں گذشتہ روز شاپنگ کی بابرا عظم نے کولکتہ سے فیملی کیلئے ساڑھیاں خریدیں ۔بابر اعظم نے گھروالوں سے ویڈیو کال پر منظوری کے بعد چیزیں خریدی ۔بابراعظم اور اما م الحق نے سن گلاسز بھی خرید ے اور خود کیلئے جدید فیشن کے مطابق کپڑے خریدے ۔اس سے قبل بھی پانچ کرکٹرز کولکتہ میں شاپنگ کو جاچکے تھے۔
Leave feedback about this