ادارتی پسند

ایک ماہ صبر کرلیتے،بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی،کراچی جیت جاتا،مصطفی کمال

ایک ماہ صبر کرلیتے،بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی،کراچی جیت جاتا،مصطفی کمال

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ایک ماہ صبر کرلیتے،بیشک ایم کیو ایم ہار جاتی لیکن کراچی جیت جاتا۔ایک نجی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ شہر میں جو حلقہ بندیاں ہوئی ہیں وہ درست نہیں ہیں،3مہینوں کے مذاکرات کے بعد صوبائی حکومت نے خلط لکھا کہ حلقہ بندیاں واپس لیتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا کہ70یوسی مزید ہونا چاہئیں،حکومت نے53پر رضا مندی ظاہر کی۔ایم کیو ایم رہنما نے کہا ہے کہ اگر ایک ماہ بعد بلدیاتی انتخابات ہوتے تو مزید53یونین شامل ہوجاتیں،لوگوں نے ہمارا موقف تسلیم کیا اس لئے کل نہیں نکلے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں احساس ہے کہ پاکستان اس وقت مشکلات حالات سے گزر رہا ہے ملک میں ابتر معاسی حالات،افراط زر اورمہنگائی کی صورتحال ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image