معیشت و تجارت

ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی

ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح میںدگنے سے زیادہ 27.5 فیصد تک اضافہ رہا اور گروتھ میں 0.6 فیصد کمی کے بعد معاشی ترقی کی شرح دو فیصد تک ہوگی ۔ایشیا ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی ۔ایشیا ترقیاتی بینک رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار رہیگی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے معاشی شرح نمو کم رہے گی ترقیاتی رپورٹ کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی پیداوار متاثر ہوئی جو مہنگائی بڑھنے کا سبب ہے ۔سیلاب کی وجہ سے ملک کو کرنٹ اکاﺅنٹس خسارے اور فارن ایکسچینج ذخائر میں کمی کا سامنا ہے ۔رواں مالی سال پاکستان کی گروتھ میں 0.6 فیصد کی ہونے کے بعد ملک کی معاشی ترقی کی شرح دو فیصد تک ہوگی ، پاکستان میں مالی خسارہ 6.9 فیصد تک پہنچ رہا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image