پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بیک اکاﺅنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد ہیکرز کی جانب سے اس پر نامناسب ویڈیو شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ ان کے پیج کور پورٹ کیاجائے تاکہ جلد از جلد یہ پیج بلاک ہوجائے ۔اداکارہ نے بتایا کہ اس پیج پر ان کا کوئی اختیار نہیں ہے اور متعدد کوششوں کے باوجود پیج دوبارہ حاصل نہیں کرپارہیں ۔اداکارہ ایشل فیاض کے اکاﺅنٹ پر ابتدائی طورپر نیٹ فلکس کی سیریز اور فلموں کی کلپس پوسٹ کی گئیں ان میں رومانوی کلپس بھی شال تھے۔
انٹرٹینمنٹ
ایشل فیاض کا فیس بک اکاﺅنٹ ہیک ، غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کردی گئیں
- by web_desk
- مئی 16, 2023
- 0 Comments
- 863 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this