دنیا

ایشا کے برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد ایمبرو وارننگ جاری

ایشا کے برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد ایمبرو وارننگ جاری

سمندری طوفان عشا کے برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد ایک ایمبرو وارننگ جاری کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام سے پیر کی صبح تک ابر کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تیز ہواوں کے باعث ڈبلن ایئرپورٹ پر 102 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 27 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیلفاسٹ سے برطانیہ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر تیز ہواوں کے باعث پروازوں کو لینڈنگ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔تیز ہواو¿ں کے باعث بجلی اور موبائل فون نیٹ ورک بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image