دنیا

ایران نے 8 سال بعد یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے 8 سال بعد یو اے ای میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات کیلئے 8 سال بعد اپنا نیا سفیر نامزد کردیا۔ایران نے سینئرسفارتکار رضا امیری کو ابوظہبی کیلئے سفیر مقرر کیا ہے جو آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات میںایرانی سفیر کے طورپر تعینات ہونگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران اور سعودی عرب نے بھی 2016 کے بعد اپنے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ایرانی صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image