تازہ ترین معیشت و تجارت

اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا،شبر زیدی

اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا،شبر زیدی

اسلام آباد : پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھودیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طورپر تباہ ہوجاتا ۔گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے تھے مگر وہ اس وقت کچھ سننے کے موڈ میں نہیں تھے، ن لیگ کے اراکین کے ٹیکس کی فائلیں مانگی جاتی تھیں ۔انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں چالیس اراکین اسمبلی آئے ، نصر اللہ دریشک نے کہا کہ تیم ابھی بچے ہو یہ تمہارے بس کاکام نہیں ۔شبر زیدی نے مزید کہا کہ تمبابو مافیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش کی ، کے پی سے ارکان اسمبلی نے کہا آپ ہمارے علاقے میں نہیں آسکتے ۔سینیٹرز چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس آکر بیٹھ گئے کہ شبر زیدی کو روکیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image