تازہ ترین

اگر شہید بھٹو کیخلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا ، شرجیل انعام میمن

اگر شہید بھٹو کیخلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا ، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں اس دن کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیدیا اور کہا کہ اگر شہید بھٹو کیخلاف ساز ش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا ۔شرجیل میمن لکھا کہ 5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاسہ ترین دن تھاان کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کو ختم کرکے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی پر شب خون مارا گیا ، اگر شہید بھٹو کیخلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپرپاور ملک ہوتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image