پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ساتھی اداکارہ سونیا حسین سے متاثر ہیں ۔اُشنا شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سونیا حسین کی ایک پوسٹ ری شیئر کی ہے جس میں اداکارہ کو نشے کے عادی فرد کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے سونیا حسین کے اس نئے منفرد کردار کے انتخاب کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ سونیا حسین برصغیر کی سب سے خوبصورت اور باصلاحیت اداکاروں میں سے ایک ہیں ۔انہوں نے لکھا کہ وہ کبھی بھی مشکل ترین کردار ادا کرنے سے نہیں ڈرتیں انہون نے مزید لکھا کہ مجھے ان پر بہت فخر ہے اور میں ان سے بہت متاثر بھی ہوں ۔
انٹرٹینمنٹ
اُشنا شاہ ، سونیا حسین سے کیوں متاثر ہیں ؟
- by web_desk
- جون 22, 2023
- 0 Comments
- 1290 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this