معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ ، ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ ، ڈالر گذشتہ قیمت پر برقرار

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے اپنی گذشتہ روز کی قیمت کو برقرار رکھا ہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاﺅ 285 روپے پر برقرار ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 307 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 225 پر آگیا۔آج کاروبارکے دوران سو انڈیکس نئی بلند ترین سطح 64 ہزار958 پر بھی پہنچا گذشتہ روز سو انڈیکس 63 ہزار 917 پوائنٹس پر بند ہوا تھا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image