معیشت و تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی پر غور ہوسکتا ہے۔
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔ گوشوارے جمع کرانے میں سسٹم پر بہت بوجھ ہے، وزیر اعظم کو گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توثیق کی سفارش کی جائے گی، 28ستمبر تک تقریبا 29لاکھ گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image