امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے آج کاروبار کے آغا ز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر چھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 35 پیسے کاہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا ۔اسٹاک ایکسچینج ،سو انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس آج 54 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 54 ہزار 267 پرآگیا ہے
معیشت و تجارت
انٹر بینک ، ڈالر 285 روپے 35 پیسے کاہوگیا
- by web_desk
- نومبر 7, 2023
- 0 Comments
- 428 Views
- 12 مہینے ago
Leave feedback about this