انٹرٹینمنٹ

انوشکا شرما شادی سے پہلے ویرات کوہلی کی کس بات سے متاثر ہوئیں ؟

انوشکا شرما شادی سے پہلے ویرات کوہلی کی کس بات سے متاثر ہوئیں ؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی سے متاثر ہونے کی وجہ بتادی ۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے حال ہی میں اسپورٹس آنر 2023 ایوارڈ شو میں شرکت کی ۔اس ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ سیگمنٹ کے دوران انوشکا شرما نے بتایا کہ وہ شادی سے پہلے ویرات کوہلی کی کسی خوبی سے متاثر ہوئی تھیں۔ریڈ کارپٹ سیگمنٹ میں میزبان نے اس جوڑی سے پوچھا کہ آپ دونوں میں سے کون اہم تاریخیں بھول جاتاہے؟ایرات کوہلی نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ میری یاداشت تھوڑی بہتر ہے تو انوشکا مجھے یا درکھنے کیلئے اہم تاریخیں پہلے سے بتا دیتی تاکہ میں وہ تاریخیں یا د رکھوں ۔انوشکا نے ویرات کوہلی کی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ میں ویرات کو ڈیٹ کرنے سے پہلے ان کی یاداشت تے بہت متاثر ہوئی تھی ، مجھے لگا کہ ان کی اچھی یاداشت میرے لیے بہت مدد گار ثابت ہوگی کیونکہ میری ایاداشت بہت خراب ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image