انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد تلما اُٹھے ۔انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کیخلاف سخت جملے اد اکرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو بمباری کا نشانہ بنانے بارے تنقید کرنے پر اپنی مایوسی اور ناپسند یدگی کا اظہار کیاہے۔84 سالہ جان ووائٹ نے اس سلسلے میں اپنے سوشل میڈیا پیجز پر پروپوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ دیگر لوگوں کی طرح میری بیٹی کے اس اقدام سے مجھے بہت مایوسی ہوئی ۔سن 1997 کی ہالی ووڈ ایڈ وانچر فلم کونڈا سے شہرت حاصل کرنیوالے جان ووائٹ نے اپنی بیٹی کو لاعلم قرار دیتے ہوئے فلسطین کو یہودیو ں کی مقدس سرزمین کہہ دیا ۔
انٹرٹینمنٹ
انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میںبیان پر والد تلملا اُٹھے
- by web_desk
- نومبر 6, 2023
- 0 Comments
- 100 Views
- 4 ہفتے ago

Leave feedback about this