پاکستان

انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے ، خالد مگسی

انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائیکورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے ، خالد مگسی

بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے سے ایک روز قبل ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کن ہے ۔ایک بیان میں خالد مگسی نے کہا ہے کہ ڈی آر او ز اور آر او کا تقرری نوٹیفکیشن معطل کرنا انتخابات سبوتاژ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی سرگرمیاں شروع کی ہیں ، جو پھر معطل ہوں گی ۔خالد مگسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولنگ کے عملے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے سے انتخابات التواءکا شکار ہوسکتے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image