دنیا

امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں ، جان کربی

امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں ، جان کربی

امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں ،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یوکرین کلسٹر ہتھیار روس کیخلاف جنگ میں موثر طریقے سے استعمال کررہاہے ۔جان کربی کا مزید کہنا تھا کہ کلسٹر ہتھیاروں کا استعمال روس کے دفاعی حربوں پر اثر انداز ہورہاہے ۔خبر ایجنسی کے مطابق کلسٹر ہتھیاروں پر دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں پابند ی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image