پاکستان معیشت و تجارت

الیکشن کے غیر متوقع نتائج ، انڈیکس 3 فیصد گر گیا

الیکشن کے غیر متوقع نتائج ، انڈیکس 3 فیصد گر گیا

الیکشن کے غیر متوقع نتائج ، انڈیکس 3 فیصد گر گیا ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے ایک روز بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس کا آغاز 2 ہزار پوائنٹس کی کمی سے ہوا، 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس کی کمی سے 62143 پر آگیا۔اقتصادی تجزیہ کار محمد سہیل نے کہا ہے کہ الیکشن کے غیر متوقع نتائج کی وجہ سے انڈیکس میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image