تنازعات کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اداکار منیب بٹ کے بعد اب اداکارہ اشنا شاہ سے بھی صلح ہوگئی اداکارہ اشنا شاہ نے اداکار فیرویز خان کو ماہ رمضان کے صدقے معاف کرنے کا اعلان کیا ۔اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں اداکار فریوز خان اور اپنے جم انسٹرکٹر کے ہمراہ تصویر اور ایک حدیث نبوی کا ترجمہ بھی شیئر کیا جس کے مطابق رمضان ایسا مہینہ ہے جس کا اول رحمت ہے اس کے درمیان میں بخشش ہے اور اس کے آخر میں جہنم سے نجات ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی رحمت ہے۔
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ نے رمضان کے صدقے فیروز خان کو معاف کردیا
- by web_desk
- اپریل 6, 2023
- 0 Comments
- 1131 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this