لاہور: انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اشنا نے بتایا کہ وہ پراسوپیگنوسیا نامی بیماری کا شکار ہیں جسے چہرے کا اندھا پن بھی کہا جاتا ہے۔ یہ بیماری ان کے لیے ایک تلخ حقیقت بن چکی ہے اور وہ اکثر لوگوں کے چہرے پہچاننے میں دشواری محسوس کرتی ہیں، جو کبھی ان کے لیے ایک مذاق کی بات ہوتی تھی۔ وہ اس پیغام کو اپنے انسٹاگرام اکانٹ کے ہائی لائٹس میں محفوظ کر رہی ہیں تاکہ لوگ ان کی حالت کو سمجھ سکیں اور بدگمانی کا شکار نہ ہوں
انٹرٹینمنٹ
اشنا شاہ ذہنی بیماری(پراسوپیگنوسیا) میں مبتلا
- by web_desk
- ستمبر 30, 2024
- 0 Comments
- 64 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this