پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 2024 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 429 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 335 پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65,906 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔ انٹر بینک ایکسچینج میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی سے 278 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 8 پیسے پر تھا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
اسٹاک ایکسچینج ، 2024 ءکی نئی بلندترین سطح رقم
- by Rozenews
- مارچ 27, 2024
- 0 Comments
- 396 Views
- 9 مہینے ago
Leave feedback about this