اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ،پشاور ، سوات ، شمالی وزیرستان ،صوابی اور ملتان سمیت گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا

Exit mobile version