مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز 89 برس کی عمر میں چل بسے مصنف اور سماجی وسیاسی کارکن ارون گاندھی نے مہاراشٹر کے شہر کو لہا پور میں وفات پائی ۔ان کے بیٹے تشار گاندھی کا کہنا ہے کہ ان کی آخری رسومات گذشتہ شب کولہا پور میں ادا کی گئیں یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پیدائش 14 اپریل 1934 کو ڈرین میں منی لال گاندھی اور سشیلا مشرووالا کے ہاں ہوئی تھی ۔خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق وہ ایک کارکن کے طورپر مہا تما گاندھی کے نقش قدم پر چلے
مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے

مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے