پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی موسم Roze News
موسم

پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی

پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تما م محکموں کو الرٹ جاری کردیا ۔پی ڈی ایم اے کے مطابق جمعرات تک راولپنڈی ، جہلم ودیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ نارروال ،لاہور میں بارش کی توقع ہے ۔اس کے علاوہ جھنگ اور بارش کا امکان ، جبکہ منڈی بہاﺅالدین ، اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے بہاﺅلنگر اور دیگر علاقوں کیساتھ بارش کی توقع ہے ۔

Exit mobile version