اسلام آباد:پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی۔ فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔آرمی کو کسی بھی علاقے میں امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے کرفیو لگانے کے اختیارات بھی تفویض کیے گئے ہیں۔شاہراہ دستورپرپارلیمنٹ ہاس سمیت تمام اہم عمارتوں پرفوج تعینات ہے۔
سکیورٹی اداروں کو انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دیے گئے ہیں۔
تازہ ترین
اسلام آبادمیں فوج طلب، اہم شاہراہوں پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
- by web_desk
- نومبر 26, 2024
- 0 Comments
- 56 Views
- 1 ہفتہ ago
Leave feedback about this