ملائیکہ اور ارجن کی علیحدگی کی خبروں کی تردید دونوں نے ایک ساتھ ڈنر کیا ۔دونوں کے درمیان راہیں جدا کرنے کی خبریں گردش کررہی تھیں ۔ دونوں کے فینز کے اس خبر کو لیکر کافی پریشان تھے ، ارجن اورملائیکہ ایک دوسرے کو تقریباً پانچ برس سے ڈیٹ کررہے ہیں ۔جبکہ ملائیکہ نے سلمان کان کے بھائی ارباز خان سے 2017 میں طلاق لی تھی ، ارباز خان اور ملائیکہ کا ایک بیٹاارہام خان ہے جس کی ارباز اور ملائیکہ ملکر دیکھ بھال کررہے ہیں دونوں کو رات کے وقت ایک ساتھ ایک رستوان میں بھی دیکھا گیا ، بالی ووڈ کورپورٹ کرنیوالے مختلف سوشل میڈیا پیجز نے ارجن ملایکہ کی ریستوان میں موجودگی کی ویڈیو کو شیئر کیا ہے ان ویڈیوز میں ملائیکہ وائٹ آﺅٹ فٹ میں دیکھا ئی دے رہی ہیں
انٹرٹینمنٹ
ارجن اور ملائیکہ کی راہیں جدا ہونے سے متعلق وضاحت سامنے آگئی
- by web_desk
- اگست 28, 2023
- 0 Comments
- 1386 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this