تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اوریو اے ای کے صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صد شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای صدر کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیاگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image