وزارت خزانہ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ، آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پاگیا ہے ،آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ کے بھیجے گئے 8.2 ارب ڈالرز کی فنانسنگ گیپ کامنصوبہ مان لیا ۔آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک ، اے ڈی بی چین ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سے فنانسنگ حاصل کی جائیگی ۔وزارت خزانہ کے پلان کے مطابق رواں مالی سال کے دوران چین سے 3.5 ارب ڈالرز سعودی عر ب سے 2 ارب ڈالرز اور یو اے ای سے 1 ارب ڈالرز کی فنانسنگ حاصل کی جائیگی پلان کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے 50,50 کروڑ ڈالرز کی فنانسنگ حاصل کی جائیگی
Leave feedback about this