آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں پاکستان Roze News
پاکستان معیشت و تجارت

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں

آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں

یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں گیارہ روپے 98 پیسے کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل نو روپے سترہ پیسے تک سستا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضھ کمی کا امکان ہے ۔وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 98 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں نو روپے سترہ پیسے تک کمی ہوسکتی ہے ، اس کیساتھ مٹی کے تیل کی قیمتی 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے ۔وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق اگر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری رہا اور روپے کی قدر میں بہتر رہی تو عوام کو پورا ریلیف نہیں مل سکے گا جبکہ اگر عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہوئی تو عوام کو اس سے زیادہ ریلیف مل سکتا ہے ۔

Exit mobile version