پاکستان

یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بند ا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے، عمران خان

یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بند ا آہستہ آہستہ مرجاتا ہے، عمران خان

عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندہ آہستہ آہستہ مرجاتاہے ، میں کہتاہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو،عمران خان نے اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت میں بیان دیا ہے کہ مجھے نیب آف پہنچنے کے بعد وارنٹ دیئے گئے ان کا کہنا ہے کہ کون سا ریکارڈ ان کو چاہیے جو میں نہیں مان رہا نیب کہہ رہا ہے کہ ہم نے ریکارڈ اکٹھا کرنا ہے ، جو بھی پیسے آئے تھے کابینہ کی منظوری سے آئے تھے ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اس میں ہمارے پاس دو آپشن ہوتے ہیں یا تو ہم مان جائیں تو پیسہ آجائیگا دوسرا ہمیں قانونی چارہ جوئی کرنا ہوتی ہے تو ہم پر کیس ہار جاتے ہیں ہم قانونی چارہ جوئی پر آض تک سو ملین روپے لگا چکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image