یوکرائنی فوج نے روس کے زیر قبضہ شہر ‘خیرسون’ کا پل شیلنگ کر کے ناکارہ بنا دیا۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق پل تباہ ہونے کے بعد روسی افواج کی جانب سے علاقے میں ہتھیاروں اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں خلل پیدا ہوا ہے۔ ادھر صدر زیلنسکی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ یوکرائنی افواج کے حملے کے بعد پل کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔
اس سے قبل کیف جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے روس کے مقبوضہ علاقوں کو رسد پہنچانے والے ‘دنیپرو دریا’ کے تین پلوں کو بھی تباہ کر چکا ہے۔
Leave feedback about this