ہاجرہ یامین نے نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ دیدیا۔گذشتہ دنوں ہاجرہ یامین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیگ میں کونسی تین چیزیں ہمیشہ رکھتی ہیں ۔وہ بیگ میں پرفیوم ،لپ بام اور ایک عدد ٹیز رگن رکھتی ہیں۔میزبان نے چونکتے ہوئے سوال کیا کہ ٹیزر گن کیوں اور کیا کبھی اس کا استعمال کیا؟ جس پر ہاجرہ یامین نے کہا کہ تمام نوجوان لڑکیوں کو ہراسانی سے بچنے کیلئے اپنے بیگ میں کوئی تیز دھار آلہ یا ٹیزرگن رکھنا چاہئے شکر ہے کہ مجھے کبھی اس کی ضرورت پیش نہیں آئی
انٹرٹینمنٹ
ہاجرہ یامین نے نوجوان لڑکیوں کو کونسا اہم مشورہ دیا؟
- by web_desk
- مئی 16, 2023
- 0 Comments
- 906 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this