پاکستان جرائم

کیسکو نے سیاسی پارٹیوں کے نادہند ہ قائد ین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو نے سیاسی پارٹیوں کے نادہند ہ قائد ین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو کے نادہند ہ سابق ارکان اسمبلی ، سیاسی پارٹیوں کے قائد ین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی ۔کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی ایک کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی نادہند ہ ہیں ۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہند ہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر کوئٹہ کو بھیج دی جلد کارروائیاں کی جائیں گی ۔کیسکو حکام نے بتایا کہ سابق ایم پی اے عاصم کرد گیلو کیسکوکے بیس لاکھ سٹھ ہزار 591 روپے کے نادہندہ ہیں ۔سابق ایم پی اے ہمایوں عزیز کرد کیسکو کے 49 لاکھ 554 روپے کے اور سابق ایم پی اے ظفر زہری گیارہ لاکھ 65 ہزار 725 روپے کے نادہند ہ ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image