پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ رمشا خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑںے بارے گردش کرتی خبروں پر لب کشائی کردی ۔رمشا خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں ہے بے بنیاد قرر دیدیاوائرل خبروں پر کان نہ دھرنے کی درخواست کرتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ می اداکاری نہیں چھوڑ رہی ، براہ کرام سوشل میڈیا پر جو دیکھیں اس پر یقین نہ کریں ۔
انٹرٹینمنٹ
کیا رمشا خان واقعی ادکاری چھوڑ رہی ہیں؟
- by web_desk
- اگست 4, 2023
- 0 Comments
- 679 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this