کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کیا کھانا پسند کرتے ہیں؟

کرسٹیانو رونالڈو کیا کھانا پسند کرتے ہیں؟

دنیا کے مشہور پرتگالی فٹ بال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنے پسندیدہ کھانے کی تصاویر شیئر کیں۔کرسٹیانو رونالڈو جو اپنی ناقابل یقین فٹنس، سخت تربیت کے لیے جانے جاتے ہیں، کھانے کے بھی بہت شوقین ہیں۔وہ ناشتے میں ایوکاڈو ٹوسٹ کے ساتھ سلاد، پھلوں کے ساتھ ران کا گوشت اور پنیر اور دہی کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ‘باکالوا براز’ نامی روایتی پرتگالی ڈش کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اسے یہ روایتی پرتگالی ڈش ‘باکالوا براز’ پسند ہے جو پیاز، انڈے اور تلے ہوئے آلو کے ساتھ تیار کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ کرسٹیانو رونالڈو اعلیٰ درجے کے ریستوراں اور کھانے پینے کی جگہوں پر بھی عمدہ کھانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image