دلچسپ و عجیب

ڈاکٹر عاصم حسین کی دہشتگردی کیس سے بریت کی د رخواست

کراچی میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر حسین حسین کی بریت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو دہشتگردی کے علاج معالجے کی سہولت سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر حسین نے بریت کے لئے درخواست دائر کردی ہے۔درخوراست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میرے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا گیا۔سات سال میں ایک گواہ نے میرے خلاف بیان نہیں دیا۔استدعا ہے کہ مقدمے سے بری کیا جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image