دنیا کی دوسری بڑی معیشت چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی آگئی ۔چین کی کسٹم اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد وشمار پر مبنی رپورٹ کے مطابق 2020 کے بعد چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی ہوئی ۔چین سے برآمدات میں 14.5 فیصد کمی ہوئی جبکہ درآمدات میں 12.4 فیصد کمی ہوئی ۔برآمدات میں توقع سے زیادہ گریں جس کی ایک وجہ عالمی طلب میں مسلسل کمی ہے ۔

Leave feedback about this